میں نے بلکہ یہ لوگ ذمہ دار ہیں! شہباز شریف نے پنجاب سولر پاور کمپنی سمیت آشیانہ اقبال سکینڈل میں پائی جانیوالی مالی بے ضابطگیوں کا ملبہ کس پر ڈال دیا؟ حیرت انگیزصورتحال - newsurduforum

Breaking

Post Top Ad

Post Top Ad

Wednesday, August 22, 2018

میں نے بلکہ یہ لوگ ذمہ دار ہیں! شہباز شریف نے پنجاب سولر پاور کمپنی سمیت آشیانہ اقبال سکینڈل میں پائی جانیوالی مالی بے ضابطگیوں کا ملبہ کس پر ڈال دیا؟ حیرت انگیزصورتحال

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب سولر پاور کمپنی سمیت آشیانہ اقبال سکینڈل میں پائی جانیوالی مالی بے ضابطگیوں کا ملبہ بیورو کریس پر ڈال دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے گزشتہ روز نیب لاہور کے روبرو پیش ہو کر ساڈھے تین گھنٹے تک پیش گئے گئے اپنے موقف میں کہا

ہے کہ انہوں نے پنجاب کی 56 کمپنیوں میں کوئی کرپشن نہیں کی ۔ ذرائع کے مطابق ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہوں نے سب سے پہلے ان کمپنیوں کے آڈٹ کا حکم دیا تھا۔ ٹھیکہ تبدیل کرنے کی سمری انہوں نے نہیں بلکہ چیف سیکرٹری پنجاب نے بھجوائی تھی۔ شہباز شریف کا یہ بھی کہنا تھا کہ بطور وزیر اعلیٰ پنجاب میں نے کوئی غلظ کام نہیں کیا۔

The post میں نے بلکہ یہ لوگ ذمہ دار ہیں! شہباز شریف نے پنجاب سولر پاور کمپنی سمیت آشیانہ اقبال سکینڈل میں پائی جانیوالی مالی بے ضابطگیوں کا ملبہ کس پر ڈال دیا؟ حیرت انگیزصورتحال appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/2Pwh4wG

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad