پاکستان کے پہلے سکھ نیوز کاسٹر ہرمیت سنگھ نے نجی ٹی وی چینل سے آغاز کر دیا، خبروں کا آغاز ایسے انداز میں کیا کہ ناظرین کے دل جیت لئے - newsurduforum

Breaking

Post Top Ad

Post Top Ad

Wednesday, August 22, 2018

پاکستان کے پہلے سکھ نیوز کاسٹر ہرمیت سنگھ نے نجی ٹی وی چینل سے آغاز کر دیا، خبروں کا آغاز ایسے انداز میں کیا کہ ناظرین کے دل جیت لئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے پہلے سکھ نیوز کاسٹر ہرمیت سنگھ نے نجی ٹی وی چینل سے آغاز کر دیا ہے، نیوز کاسٹر ہرمیت سنگھ نے خبروں کا آغاز کیا تو سب سے پہلے انہوں نے دونوں ہاتھ جوڑتے ہوئے السلام علیکم کہا اور اس کے بعد ست سری اکال

کہہ کر خبروں کا باقاعدہ آغاز کر دیا اور خبریں پڑھنے کا انداز انتہائی شاندار تھا اس کی آواز بھی بالکل واضح تھی، پاکستان کے پہلے سکھ نیوز کاسٹر ہرمیت سنگھ نے خبروں کا نہایت شاندار انداز میں آغاز کرکے ناظرین کے دل جیت لئے۔

The post پاکستان کے پہلے سکھ نیوز کاسٹر ہرمیت سنگھ نے نجی ٹی وی چینل سے آغاز کر دیا، خبروں کا آغاز ایسے انداز میں کیا کہ ناظرین کے دل جیت لئے appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/2nTfuZ0

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad